حوزہ نیوز ایجنسیl
آج: بدھ:۱۰؍رمضان المبارک ۱۴۴۶-۱۱؍مارچ۲۰۲۵
آج کے واقعات:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنے والے واقعات:
▪️4 دن باقی ہیں امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت میں۔
▪️7 دن باقی ہیں پہلی شبِ قدر میں۔
▪️9 دن باقی ہیں دوسری شبِ قدر میں۔
▪️10 دن باقی ہیں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت میں۔
▪️11 دن باقی ہیں تیسری شبِ قدر میں۔
منسوب دن:
• حضرت موسی بن جعفر كاظم عليہ السّلام
• حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السّلام
• حضرت محمد بن علی التقی علیہ السّلام
• حضرت ہادی علی بن محمد النقی علیہ السّلام
اذکار:
۱- یا حَیُّ یا قَیّوم (۱۰۰ مرتبہ)
۲- حسبی اللہ و نعم الوکیل (۱۰۰۰ مرتبہ)
۳- یا متعال (۵۴۱ مرتبہ)
فرمان امام حسن عسکری (ع): جو شخص بدھ کے دن چار رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد ایک بار سورہ قل ہو اللہ احد اور سورہ انا انزلنا پڑھے، تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ کو ہر گناہ اور خطا سے قبول فرمائے گا اور جنت میں اسے حور العین عطا کرے گا۔ راوی نے امام سے پوچھا کہ یہ نماز کس وقت پڑھی جائے؟ آپ نے فرمایا: "طلوع آفتاب سے لے کر زوال آفتاب تک کے درمیانی اوقات میں ادا کی جائے۔(مفاتیح الجنان)
آپ کا تبصرہ